روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن رانا ساجد کے صاحبزادے کا انتقال

روزنامہ پاکستان کے سینئر کارکن رانا ساجد کے صاحبزادے کا انتقال

  

لاہور(پ ر)روزنامہ پاکستان شعبہ سرکولیشن کے سینئر کارکن رانا ساجد کاصاحبزادہ اور رانا اقبال مرحوم کا پوتاقضائے الٰہی سے انتقال کر گیا،نماز جنازہ ڈی بلاک شیرشاہ کالونی کے قبرستان میں اد کی گئی ،مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا

مزید :

صفحہ آخر -