رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کی جانب سے7مارچ کو کیریئر فیئرکا انعقاد

رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کی جانب سے7مارچ کو کیریئر فیئرکا انعقاد

  

لاہور( پ ر)رفاہ انٹر نیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس ٹاؤن شپ میں 7مارچ کو کیریئر فیئر کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ معروف آرگنائزرز/ انڈسٹری کے نمائندگان اس میں شرکت کریں گے اور ایونٹ پر ہی طلبہ ، ایلومینائی اور عام عوام کے ساتھ انٹرویو کر کے روزگار فراہم کریں گے ۔ اس ایونٹ میں کیریئر کاؤنسلنگ کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی ۔

مزید :

کامرس -