جھوٹی گواہی پرسزا سے متعلق چیف جسٹس کا بیان خوش آئند، وزیراعظم

جھوٹی گواہی پرسزا سے متعلق چیف جسٹس کا بیان خوش آئند، وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹی گواہی دینے والوں کو سزا دینے سے متعلق چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا بیان خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سچ کا سفر ہی نئے پاکستان کا سفر ہے، قومیں عظیم تب بنتی ہیں جب ان کی اقدار اعلیٰ ہوں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مسلم تہذیب کی بنیاد ریاست مدینہ تھی جو سچ پر رکھی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -