پاکستان کو پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر ہے، تر جمان دفتر خارجہ

پاکستان کو پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر ہے، تر جمان دفتر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آ ئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر ہے، منگل کو تر جمان دفتر خا رجہ کی جا نب سے کیئے جا نے والے ٹو ئٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر ہے،پاکستان ہندو برادری کی اقدار اور ملک کے لیے خدمات کو تسلیم اور ان کی قدر کرتا ہے۔
تر جمان دفتر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -