وزیراعظم نے فیصل واوڈا کے بیان پر کوئی نوٹس نہیں لیا،ترجمان کی تردید

وزیراعظم نے فیصل واوڈا کے بیان پر کوئی نوٹس نہیں لیا،ترجمان کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا سے متعلق زیرگردش اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، غیر ذمہ دارانہ اطلاعات کی ترویج سے گریز کیا جائے،وزیراعظم نے نہ تو کوئی نوٹس لیا اور نہ ہی وفاقی وزیر کو کوئی ہدایات دی ہیں،غیر ذمہ دارانہ اطلاعات کی ترویج سے گریز کیا جائے۔
ترجمان وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -