سندھ اسمبلی :بھارتی جارحیت کی ایک مرتبہ پھر شدید مذمت

سندھ اسمبلی :بھارتی جارحیت کی ایک مرتبہ پھر شدید مذمت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی صدارت میں منگل کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ملکی سلامتی اور سرحدوں پر شہید ہونے والے فوجی اور سویلین کے لئے دعا کی گئی ایوان میں بھارتی جارحیت کی ایک مرتبہ پھر شدید الفاظ میں مذمت کی گئی پاکستانی سمندری حدود میں بھارتی آبدوز کے داخلے، بھارتی جنگی جنون کی مذمت کی گئی ، ملک میں بھائی چارے کی فضا کے تسلسل کو قائم رکھنے کے لئے بھی دعا کرائی گئے۔ ایوان میں آباد کے سابق چیئرمین محسن شیخانی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتح خوانی کی گئی۔

مزید :

صفحہ اول -