صوبائی وزیر کھیل پنجاب کی محمد عامر سے تعزیت

صوبائی وزیر کھیل پنجاب کی محمد عامر سے تعزیت

  

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر کھیل پنجاب تیمور خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر سے ان کی والدہ کی وفات پر اظہارتعزیت کیا ہے۔محمد عامر کے نام اپنے تعزیتی پیام میں صوبائی وزیر نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں بلند درجہ اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -