تھیٹر پر غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی‘اداکاروماڈل مومی شیخ

تھیٹر پر غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی‘اداکاروماڈل مومی شیخ
 تھیٹر پر غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی‘اداکاروماڈل مومی شیخ

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار و ماڈل مزمل شیخ المعروف مومی شیخ نے تھیٹر کو شوبز کا سب سے مشکل میڈیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تھیٹر پر غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی اسی لیے یہاں پر کام کرنے والے آرٹسٹ شوبز کے ہر میڈیم میں با آسانی کام کر لیتے ہیں ،تھیٹر میں آنے والے شائقین اداکار کی لائف پرفارمنس کو جانچتے ہوئے انہیں داد دیتے ہیں ،اسی لیے یہاں پر کام کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ،انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ شوبز کے ہر میڈیم میں اپنی شناخت بناؤں اور اس کے لیے میں تھیٹر پر بھی باقاعدہ اداکاری کا آغازجلد کر لوں گا ،اسکے ساتھ شوبز کے باقی میڈیم میں بھی کام جاری رکھوں گا اور کوشش کروں گا کہ ان تمام میڈیم میں کسی کو انکار کیے بغیر ایسا کام کروں کہ ان کی پہلی ترجیح میں ہوں،

مزید :

کلچر -