کوشش ہے نوازشریف ہسپتال جانے کیلئے راضی ہوجائیں، جیل کے ڈاکٹردل کے عارضے کاعلاج نہیں کرسکتے،ذاتی معالج

کوشش ہے نوازشریف ہسپتال جانے کیلئے راضی ہوجائیں، جیل کے ڈاکٹردل کے عارضے ...
کوشش ہے نوازشریف ہسپتال جانے کیلئے راضی ہوجائیں، جیل کے ڈاکٹردل کے عارضے کاعلاج نہیں کرسکتے،ذاتی معالج

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہاہے کہ نوازشریف کوصرف دل کے علاج کامسئلہ ہے،کوشش ہے نوازشریف ہسپتال جانے کیلئے راضی ہوجائیں،ان کا کہنا ہے کہ جیل کے ڈاکٹردل کے عارضے کاعلاج نہیں کرسکتے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج نے کہا ہے کہ پانچوں میڈیکل بورڈزنے نوازشریف کے عارضہ قلب کابتایا،سابق وزیراعظم کے عارضہ قلب کاعلاج اب تک شروع نہیں ہوا،ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوصرف دل کے علاج کامسئلہ ہے،کوشش ہے نوازشریف ہسپتال جانے کیلئے راضی ہوجائیں،ڈاکٹرعدنان کا مزید کہنا ہے کہ جیل کے ڈاکٹردل کے عارضے کاعلاج نہیں کرسکتے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -