لاہور،پی ٹی آئی رہنماجاویدبدرایڈوائزری کونسل سے مستعفی

لاہور،پی ٹی آئی رہنماجاویدبدرایڈوائزری کونسل سے مستعفی
لاہور،پی ٹی آئی رہنماجاویدبدرایڈوائزری کونسل سے مستعفی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنماجاویدبدرایڈوائزری کونسل سے مستعفی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماجاویدبدرایڈوائزری کونسل سے مستعفی ہوگئے۔ایڈوائزری کونسل فیض الحسن چوہان نے تشکیل دی تھی ۔جاوید بدر نے کہا کہ فیض الحسن چوہان کے ممبررہنے کااخلاقی جوازنہیں ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -