سپیکر اسد قیصر کااپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے رابطہ،قومی اسمبلی میں پیدا ہونےوالی صورتحال پر تبادلہ خیال

سپیکر اسد قیصر کااپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے رابطہ،قومی اسمبلی میں پیدا ...
سپیکر اسد قیصر کااپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے رابطہ،قومی اسمبلی میں پیدا ہونےوالی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے رابطہ کیا ہے جس میں قومی اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے رابطہ کیا ہے جس میں قومی اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ دوروز سے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی نہیں چل رہی،سپیکر نے اپوزیشن لیڈرسے درخواست کی کہ معاملے کو حل کرنے کیلئے کردارادا کریں،شہبازشریف نے پارٹی رہنماﺅں سے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -