قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اور پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی محمد عرفان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد عرفان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” ہم سب نے اللہ کی طر ف لوٹ کر جانا ہے ، میرے بڑے بھائی کچھ دیر قبل انتقال کر گئے ہیں ، ان کی روح کی بخشش اور اہل خانہ کیلئے دعا کیجیے ۔

مزید :

کھیل -