ملالہ یوسفزئی پی ایس ایل 4 میں کس ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں؟ٹیم کا نام جان کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

ملالہ یوسفزئی پی ایس ایل 4 میں کس ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں؟ٹیم کا نام جان کر آپ ...
ملالہ یوسفزئی پی ایس ایل 4 میں کس ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں؟ٹیم کا نام جان کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی بھی پاکستان سپر لیگ کیلیے پر جوش نظر آرہی ہیں،ملالہ یوسف زئی نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پشاور زلمی کو سپورٹ کر رہی ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ میری سپورٹ پشاور زلمی کے ساتھ ہے، کرکٹ شائقین بھی پشاور زلمی کو سپورٹ کریں۔واضح رہے کہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ کے تمام میچز مکمل ہوگئے ہیں جبکہ باقی کے میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کا پہلا میچ9مارچ کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -PSL -