سجن جندال نواز شریف سے کاروباری ملاقاتیں کیا کرتا تھا : عندلیب عباس

سجن جندال نواز شریف سے کاروباری ملاقاتیں کیا کرتا تھا : عندلیب عباس
سجن جندال نواز شریف سے کاروباری ملاقاتیں کیا کرتا تھا : عندلیب عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں بھارتی بزنس مین سجن جندال بغیر ویز ے کے پاکستان آتا تھا ،سجن جندال نے نواز شریف کے ساتھ کاروباری ملاقاتیں کیا کرتا تھا ۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے عندلیب عباس نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں بھارتی بزنس مین سجن جندال بغیر ویز ے کے پاکستان آتا تھا ،سجن جندال نے نواز شریف کے ساتھ بزنس میٹنگز کیں۔
انہوں نے کہا کہ نریندر مودی بھی نواز شریف کی دعوت پر آتا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے امن کی بات کی ہے جس کا اعتراف عالمی دنیا کررہی ہے ، حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرنے کیلئے سنجیدہ ہے ۔

مزید :

قومی -