مہتمم مولانا محمد آ مین دوست کی والدہ انتقال کر گئیں
صوابی (بیورورپورٹ) ممتاز عالم دین اور دارالعلوم تعلیم الاسلام چھو ٹا لاہور کے مہتمم مولانا محمد آ مین دوست کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں انہیں گذشتہ روز اپنے آ بائی قبرستان واقع موضع لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل آج بروز جمعہ ادا کی جائے گی۔