نوشہرہ،ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ آمان گڑھ میں تیز رفتار ٹرین نے ایک شخص کو ٹکر مار کر کچل دیا ریسکیو نوشیرہ نے ڈیڈ باڈی کو اسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس جو پشاور سے کراچی جا رہی تھی امانگڑھ نوشہرہ کے قریب ایک شخص کو ٹکر مار کر کچل دیا جو موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ باڈی کو اسپتال منتقل کردیا۔