منور خان کی رسم قل آج ہوگی

    منور خان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)پوسٹ مین غوریوالہ بنوں سیدولی خان کے چچامنورخان گذشتہ روزانتقال کرگئے تھے مرحوم کی نمازجنازہ نورنگ میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی،مرحوم کی رسم قل آج بروزجمعہ شریف نقیب آبادنورنگ میں اداکی جائیگی۔