بینظیر بھٹو قتل کیس،سابق صدر کی اپیل کی سماعت آج راولپنڈی ہائیکورٹ بینچ میں ہوگی
راولپنڈی (این این آئی)محترمہ بینظیر بھٹو شہید قتل کیس،سابق صدر کی اپیل کی سماعت (آج) جمعہ کو راولپنڈی ہائی کورٹ بینچ میں ہوگی۔ آصف زرداری نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی۔
بینظیر بھٹو قتل کیس