پاکستان آئل فیلڈ ز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

  پاکستان آئل فیلڈ ز نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آئل فیلڈز نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے۔ذرائع کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر راولپنڈی کے علاقے پنڈوری بلاک 10سے دریافت ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق نئے ذخائر سے یومیہ 27 لاکھ 60 ہزار مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی اور 832 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا۔
تیل اور گیس کے ذخائر

مزید :

صفحہ آخر -