پنجاب یونیورسٹی اور سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز کے مابین معاہدہ

پنجاب یونیورسٹی اور سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز کے مابین معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی اور سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز کے مابین باہمی دلچسپی کے امور کو فروغ دینے کا معاہد ہ طے پا گیا۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر، وائس پریزیڈنٹ سنٹر فار گلوبل اینڈ سٹریٹیجک سٹڈیز میجر جنرل (ر) مسرور احمد، سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد مقبول، ایڈیٹر انچیف نیشنل ہیرالڈ ٹربیون غلام اکبر،پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز ڈاکٹر ثوبیہ خرم، فیکلٹی ممبران اورطلباؤ طالبات نے شرکت کی۔ معاہدے کی رو سے فریقین مشترکہ تحقیقی منصوبوں پر کام کریں گے۔
معاہدہ