پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (نمائندہ خصوصی))مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔قرارداد میں موقف اختیار کیا کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضع کمی ہوئی ہے۔لہذا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو روکا جائے تاکہ مہنگائی کے سونامی کو روکا جا سکے۔