جنوبی چھاؤنی، جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  جنوبی چھاؤنی، جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا،تفصیلات کے مطابق جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 24 سالہ ذاکر شدید زخمی ہو گیا اسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -