ٹریفک حادثات میں اضافہ

ٹریفک حادثات میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر) ٹریفک پولیس نے ایک سال میں ہونے والے حادثات کی رپورٹ جاری کر دی،رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ کم عمر ڈرائیورز کے حادثات کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہوا، ایک سال میں 47 کم عمر ڈرائیور جاں بحق جبکہ 23 ہزار زخمی ہو کر ہسپتالوں میں پہنچے۔دوسری جانب ٹریفک پولیس نے کمسن ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے 2 ماہ میں 4 ہزار کیخلاف ایکشن لیا گیا، ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے والدین سے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ نہ کرنے دینے کا حلف لیا گیا۔

مزید :

علاقائی -