157 ڈپٹی پراسیکیوٹرز اور اسسٹنٹ پراسیکیوٹرز کے تقررو تبادلے

  157 ڈپٹی پراسیکیوٹرز اور اسسٹنٹ پراسیکیوٹرز کے تقررو تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)سیکرٹری پراسیکیوشن نبیل جاوید نے 157 ڈپٹی پراسیکیوٹر اور اسسٹنٹ پراسیکیوٹرز کے تبادلوں کردیئے،ان میں لاہور کے 12ڈپٹی پراسیکیوٹر اور اسسٹنٹ پراسیکیوٹر بھی شامل ہیں، ڈپٹی پراسیکیوٹروں کے تبادلے ہوئے ہیں ان میں گریڈ 17کے کاشف اقبال کا شیخوپورہ،محمدعرفان کا اٹک،آصف کا قصور، عمار بٹ کاشیوپورہ، صوبیہ تابش کافیصل آباد،کرن شہزادی کاگجرات، گریڈ 18کے شرجیل احمد کا راجن پور،رانا تنویر کاٹوبہ ٹیک سنگھ، راحت اللہ کاراجن پور،محمدزبیر خان کا رحیم یار خان،جاوید اقبال کا شیخوپورہ،اعجاز علی بھٹی کا شیخوپورہ،نصراللہ ثاقب کاحافظ آباد تبادلہ کردیاگیاہے۔

مزید :

علاقائی -