صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن) پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، وہ دورہ ترکی کے دوران استنبول میں کہیں گاڑی میں سفر کررہی ہیں اور ایک گانے  ”ناگن“پر بیٹھے بیٹھے ہی سٹیپس کررہی ہیں، وہ اکیلی نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی اداکاراﺅں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہوچکی ہیں جن میں نیلم منیر بھی شامل ہیں۔

اپنی مصروف زندگی میں سے فرصت کے لمحات کے دوران صبا قمر ترکی میں شاپنگ کرتی بھی دکھائی دیں جن کی ویڈیو وائرل ہے، تاہم دو دن شاپنگ میں مصروف رہنے کے باوجود انہیں کوئی چیز مزے کی نہیں لگی۔

اسی دوران اداکارہ کے کچھ مداحوں نے بھی انہیں آلیا جو خاص طورپر ا ن سے ملنے آئے تھے، صبا قمر نے ان کو خوش آمد ید کہا اور سیلفی بھی بنوائی ۔

اپنے دورے کے دوران صبا قمر نے خود بھی انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئرکیں۔

View this post on Instagram

It’s the little things in life ❤️

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on

View this post on Instagram

04.03.2020 ????

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on

ایک اور تصویر شیئرکرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کام ہی فن سے زیادہ فن ہے ۔

View this post on Instagram

Work is much more fun than fun. #mannjogi ????

A post shared by ???????????????? ???????????????????? (@sabaqamarzaman) on


دوسری طرف صبا قمر ان دنوں سید جبران کے ساتھ لیڈنگ فی میل رول میں مصروف ہیں، آخری مرتبہ صبا قمر کو لاہور سے آگے میں دیکھاگیاتھا، فلم کملی کے بعد صبا قمر نیا پراجیکٹ سائن کرچکی ہیں جبکہ کملی کی اسی سال عید پر ریلیز متوقع ہے ۔
اس سے بل نیلم منیر کی بھی ”میرے رشکے قمر ، تو نے پہلی نظر“ گانے پر ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ۔

مزید :

تفریح -