سکولزا یجو کیٹرز کا مطالبات منظوری کیلئے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان 

سکولزا یجو کیٹرز کا مطالبات منظوری کیلئے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان 

  

ملتان (جنرل ر پو رٹر)  سکولز ایجوکیٹرز نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان کردیاصوبہ بھر کے سیکنڈری سکول ایجوکیٹرزنے مستقلی کیلئے 15 مارچ کولاہور  جا کر وزیراعلی ہاسکے باہراحتجاجی دھرنادینے کا اعلان کردیا ہے، متاثرہ اساتذہ کا کہنا ہے کہ وزیر قانون اور وزیراعلی پنجاب ہزاروں ایجوکیٹرز کی مستقلی کا وعدہ وفا نہیں کر سکے۔تفصیلات کے مطابق سیکنڈریسکول ایجوکیٹرزکی کور کمیٹی کے اجلاس میں سکینڈری(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 سکولز ایجوکیٹرز نے مستقلی کیلئے 15 مارچ کووزیراعلی ہاسکے باہراحتجاجی دھرنادینے کا اعلان کردیا۔ ایجوکیٹرز کے مطابق کنٹریکٹ ختم ہونے کو ہے لہذا سمری منظوری تکاحتجاجی دھرنادیا جائے گا۔ سیکنڈریسکول ایجوکیٹرزعرصہ دو سال سے حکومتی بے حسی کا شکار ہیں۔

متاثرین

مزید :

ملتان صفحہ آخر -