وزیراعظم کا حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والوں کیلئے معافی کا اعلان
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمرا ن خان نے سینٹ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے والوں کے لیے معافی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے جنہوں نے حکومتی امیدوار کو ووٹ نہ دینے کی غلطی کی معاف کرتا ہوں۔اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے کہا امید ہے 3 مارچ کو غلطی کرنے والے کل غلطی نہیں کریں گے۔
معافی کا اعلان