بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق
 بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

  

سبی (ویب ڈیسک) بابر کچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور پانچ  زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام  کے مطابق سبی کے علاقے بابر کچھ میں واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -سبی -