آج اپنے قائدعمران خان کواعتمادکاووٹ دیں گے،شفقت محمود

آج اپنے قائدعمران خان کواعتمادکاووٹ دیں گے،شفقت محمود
آج اپنے قائدعمران خان کواعتمادکاووٹ دیں گے،شفقت محمود

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شفقت محمود کاکہناہے کہ آج لوٹ مارکرنے والوں اورچوروں کوشکست ہوگی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج اپنے قائدعمران خان کواعتمادکاووٹ دیں گے،آج جمہوریت اوراخلاقیات کی جیت ہوگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -