عمران خان اپنے مشن سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، شہزاداکبر

 عمران خان اپنے مشن سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، شہزاداکبر
 عمران خان اپنے مشن سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا، شہزاداکبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر داخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کہاہے کہ عمران خان اپنے مشن سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
شہزاداکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آج اسمبلی کی اکثریت اعتماد کااظہار کرے گی ،وزیراعظم چوروں کے خلاف اپنا مشن جاری رکھیں گے۔ان کاکہناتھا کہ ہمیں اپنی سیاست،معیشت اور معاشرے کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہے۔