قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی ارکان نے اپوزیشن جماعتوں پر نوٹ کو عزت دو کے پلے کارڈز رکھ دیئے

قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی ارکان نے اپوزیشن جماعتوں پر نوٹ کو عزت دو کے پلے ...
قومی اسمبلی اجلاس، حکومتی ارکان نے اپوزیشن جماعتوں پر نوٹ کو عزت دو کے پلے کارڈز رکھ دیئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوگیا،وزیراعظم عمران خان ایوان میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، حکومتی ارکان نے اپوزیشن کی جماعتوں پر ’نوٹ کو عزت دو‘ کے پلے کارڈز رکھ دیئے۔

نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوگیا،وزیراعظم عمران خان ایوان میں اعتماد کا ووٹ لیں گے، وزیراعظم عمران خان ایوان میں موجود ہیں ، جماعت اسلامی کے عبدالکبر چترالی اور اپوزیشن رکن محسن داوڑ بھی موجود ہیں ۔وزیراعظم کی آمد پر حکومتی ارکان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -