عمران خان سے اظہار یکجہتی، تحریک انصاف کے کارکنان ہزارو ں میٹر لمبا پارٹی جھنڈا لیکر اسلام آباد پہنچ گئے، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے تحریک انصاف کے کارکنان ہزاروں میٹر لمبا پارٹی جھنڈا لیکر اسلام آباد پہنچ گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی گئی ہے جس میں سینکٹروں کارکنان کو اس جھنڈے کو پکڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تحریک انصاف کے کارکنان عمران خان کے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے موقع پر اسلام آباد پہنچے تھے۔
Insafians are pure love ... pic.twitter.com/xraULQUJMr
— MNA (@Engr_Naveed111) March 6, 2021