65 سالہ شخص تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق 

   65 سالہ شخص تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن کے علاقہ موچی پورہ کے قریب 65 سالہ شخص تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ 65 سالہ شخص اچانک سڑک درمیان لیٹ گیا تاہم لوگوں نے فوری وہاں سے ہٹا دیا کچھ دیر بعد وہ شخص دوبارہ سڑک کے درمیان آ گیا اور تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر کچل گیا جاں بحق ہونے والی شخص کی شناخت افتخار احمد کے نام سے ہوئی جو کوٹ رادھا کشن کا رہائشی تھا پولیس کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -