14 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کے الزام میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

   14 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کے الزام میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ڈیفنس بی انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے بداخلاقی کے الزام میں ملوث 2 ملزمان نیامت اور عدنان کو گرفتار کرلیا  دونوں ملزمان پر الزام عائد ہے کہ انہوں نے چند روز قبل 14 سالہ لڑکے کو گھر سے بلا کر اسے بداخلاقی کا نشانہ بنایا تھا جبکہ تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -