منشیات کیس کا قیدی  کیمپ جیل میں دم توڑ گیا

  منشیات کیس کا قیدی  کیمپ جیل میں دم توڑ گیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)منشیات کیس میں کیمپ جیل میں قید کاٹنے والا قیدی دم توڑ گیا بتایا گیا ہے کہ39 سالہ قیدی بابر ندیم منشیات کے کیس میں قید کاٹ رہا تھا جو گزشتہ روز دم توڑ گیا قانونی کارروائی کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -