چیف جسٹس عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم بنچ کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریگا

  چیف جسٹس عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم بنچ کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹرجسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ کل7 مارچ کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا،فاضل بنچ کے دیگر ارکان میں مسٹرجسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں،مسٹرجسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس پاکستان  بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے،سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کے حوالے سے کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی   ۔

لاہور رجسٹری 

مزید :

علاقائی -