سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزیدکارروائی 19مارچ تک ملتوی 

سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزیدکارروائی 19مارچ تک ملتوی 

  

لاہور (نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس کی مزیدکارروائی 19مارچ تک ملتوی کردی،انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی،ملزموں کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ عدالت عالیہ میں کیس زیر التوا ہے لہٰذا فیصلے تک کارروائی ملتوی کی جائے۔

مزید :

علاقائی -