ڈی آئی جی آپریشنز نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے 

  ڈی آئی جی آپریشنز نے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز نے متعددایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ایس ایچ او مقصود گجر تھانہ نشتر کالونی،انسپکٹر ملک آصف عطا ایس ایچ او شادباغ،انسپکٹر ظہیرالدین ایس ایچ او سبزہ زار،سب انسپکٹر عاصم حمید ایس ایچ او شالیمار،انسپکٹر مقصود الرحمان ایس ایچ و لیٹن روڈ،انسپکٹر شاہ زیب ایس ایچ او ڈیفنس بی۔ انسپکٹر احمد عدنان سلطان ایس ایچ او مصطفی آباد۔سب انسپکٹر مدثر شہزاد ایس ایچ او مصری شاہ۔سب انسپکٹر عدیل انجم تھانہ جوہرٹاون سے پولیس لائن،انسپکٹر عمران محبوب تھانہ ڈیفنس بی سے پولیس لائن بھجوا دئیے گئے۔

مزید :

علاقائی -