اداکارہ صباء قمر احسن خان کے ساتھ اداکاری کریں گی

  اداکارہ صباء قمر احسن خان کے ساتھ اداکاری کریں گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)   پاکستان کے معروف اداکاراحسن خان اور صبا قمر بہت جلد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر کی ایک  ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہے۔  انسٹاگرام پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ کے ساتھ اداکارہ احسن بھی  موجود ہیں۔ ویڈیو میں اداکار احسن بتا رہے ہیں کہ وہ اور صبا  قمر بہت جلد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -