ہمیشہ معیاری گلوکاری کی کوشش کرتی ہوں، عائمہ بیگ

  ہمیشہ معیاری گلوکاری کی کوشش کرتی ہوں، عائمہ بیگ

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی معروف گلوکارہ عائمہ بیگ نے کہا کہ انہوں نے کبھی موسیقی کی تعلیم حاصل نہیں کی، دل سے گانے کی وجہ سے ہی وہ اس شعبے میں اتنی کامیاب ہیں۔تفصیلات کے مطابق عائمہ بیگ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھاکہ انہوں بہت ہی کم عرصے میں گلوکاری کے شعبے میں جو کامیابیاں سمیٹ لیں اس کی وہ امید بھی نہیں کر سکتی تھیں، میں نے موسیقی کی کوئی تعلیم حاصل نہیں کی بس ہر گانے کو دل سے گاتی ہوں اس لیے اس شعبے میں کامیاب ہوں۔

مزید :

کلچر -