آسٹریلیا آسان حریف ثابت نہیں ہوگا، انضمام الحق 

آسٹریلیا آسان حریف ثابت نہیں ہوگا، انضمام الحق 

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و مایہ ناز بیٹسمین انضمام الحق نے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ٹیم کو آسٹریلیا کو آسان حریف نہیں سمجھنا چاہئیے ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان میں کھیل رہی ہے مگر اس کے باوجود وہ پاکستان کو ٹف ٹائم دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اس لئے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو عمدہ پرفارمنس دکھانے کی ضرورت ہے اور میدان میں بہترین حکمت عملی اپنانی ہوگی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -