پاک آسٹریلیاپہلا ون ڈے 29مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور آسٹریلوی کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ شیڈو ل کے مطابق دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 31 مارچ کو راولپنڈی اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل بھی 2 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 5 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔