ملک کمزورکرنیکی سازشیں کرنے والے رسوا ہوں گے،فیصل محمود

  ملک کمزورکرنیکی سازشیں کرنے والے رسوا ہوں گے،فیصل محمود

  

لاہور(سٹی رپورٹر) قوم مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں۔ پاکستان کو معاشی و سفارتی سطح پر کمزور کرنے اندرون ملک امن عامہ کو کمزور کرنے کی سازشیں کرنے والے عناصر یاد رکھیں شکست اور رسوائی ان کا مقدر بنے گی بے گناہ اور معصوم انسانی جانوں کے قاتل قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے ان خیالات کااظہار ہال روڈتاجررہنمافیصل محمود نے پشاوربم دھماکہ پر اپنے رد عمل میں کیا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -