علی گڑھ پبلک سکول اور کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

  علی گڑھ پبلک سکول اور کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)مانگامنڈی علی گڑھ پبلک اسکول اور کالج میں عظیم الشان سالانہ یوم والدین اور تقریب تقسیم انعامات   کی سر برا ہی پرنسپل سکواڈرن لیڈر قاسم قاضی نے کی تقریب میں سینیٹر ولید اقبال نے بطور مہمان خصوصی جبکہ ایم این اے مسز رخسانہ نوید نے بطور اعزازی مہمان گرامی شرکت کی۔ تلاوت کے بعدطلبہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ سکول کے ننھے بچوں نے خوش آمدیدی نغمہ اور ٹیبلو پیش کیا طلبہ نے دلچسپ کھیلوں کا مظاہرہ کیا سکول اور کالج اور بورڈ کی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -