حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے،چوہدری عدنان اصغر

  حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے،چوہدری عدنان اصغر

  

لاہور(پ ر) مسلم لیگ (ن) لاہور کے رہنما اور یونین کونسل 106 ساندہ سے کونسلر کے امیدوار چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کایوم حساب قریب آ پہنچا ہے،تحریک انصاف کی حکومت کو مہنگائی  بے روزگاری لاقانونیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور دہشتگردی کا قوم کو حساب دینا ہوگا،عدم اعتماد کی صورت میں حکومت کا گھر جانا یقینی ہو چکا اپوزیشن جماعتوں نے چوہدری برادران کے علاوہ اپنے تمام نمبر پورے کر لئے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -