وزیر ثقافت پنجاب خیال احمد کاسترو کا اداکار مسعود اختر کے انتقال پر اظہار افسوس

  وزیر ثقافت پنجاب خیال احمد کاسترو کا اداکار مسعود اختر کے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)صوبائی وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے معروف اداکار مسعود اختر کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔خیال احمد کاسترو کا کہنا تھا کہ مسعود اختر جیسے اداکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ مسعود اختر فن اداکاری کی معراج پر تھے۔ خیال احمد کاسترو کا مزید کہنا تھا کہ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہو گا۔ 
افسوس

مزید :

صفحہ آخر -