بلاول کابھرپور استقبال ہو گا،محموداشرف

  بلاول کابھرپور استقبال ہو گا،محموداشرف

  

لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی این اے ڈسکہ کے مرکزی رہنما رانامحمود اشرف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ اور ڈسکہ کی عوام اپنے محبوب قائد آصف علی زرداری کا شاندار استقبال کرنے کے لیئے پوری طرح سے چارج ہو چکے ہیں اور وہ بے تاب ہیں کہ کب ان کا قائد یہاں پہنچے گا اور وہ کب اپنے قائد کے شانہ بشانہ چل کر اسلام آباد جائیں گے عوامی مارچ نے حکومت کے خلاف فیصلہ دیدیا ہے اور بلاول بھٹو زرداری کو اپنا وزیر اعظم اور اپنا نجات دہندہ مان لیا ہے بہتر ہو گا کہ نام نہاد تبدیلی والے خود ہی اسلام آباد چھوڑ کر بھاگ جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -