حضرت امام حسینؓ نے دین کیلئے ناقابل فراموش قربانی پیش کی،گل محمد

حضرت امام حسینؓ نے دین کیلئے ناقابل فراموش قربانی پیش کی،گل محمد

  

لاہور(سٹی رپورٹر) نواسہ رسولؐ نے مدینہ تا کربلا اسلام کی بقاء اور دینی اقدار کی حرمت کیلئے ناقابل فراموش قربانی پیش کی۔ نوجوانان جنت کے سردار اور سیدالشہدا کے یوم ولادت پر تمام مومنین اور سفینہ نجات اہل بیت کے محبان کے ساتھ اظہار مسرت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہارتاجر رہنماگل محمد مرزا نے حضرت امام حسینؓ کے یوم ولادت پرایک بیان میں کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -