پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا
اوکاڑہ(آئی این پی)حکومت کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ڈرون کیمرہ پکڑلیا۔عوامی مارچ میں پولیس اور پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون آصفہ بھٹو زرداری سے ٹکرا گیا تھا۔
میڈیا ڈرون