خود رابطے کر رہا ہوں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، آصف زرداری

  خود رابطے کر رہا ہوں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی، آصف زرداری

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے خود رابطے کر رہا ہوں، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔گذشتہ روز آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں یوسف رضا گیلانی، خورشد شاہ اور نوید قمر سے ملاقات کی جس میں سابق صدر کو عدم اعتماد کی تیاریوں کے حوالے سے بریف کیا۔اس موقع پر پی پی شریک چیئر مین نے کہا عدم اعتماد کیلئے خود رابطے کر رہا ہوں، انشاللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی،عمران خان کو ہٹائیں گے۔

زرداری

مزید :

صفحہ اول -